☽ 10 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Musannaf Ibn Abi Shaibah

Hadith No.: 33929
Books← Musannaf Ibn Abi Shaibah← Chapters← Bab← Hadith No. 33929
٣٥٤٧٢ - حدثنا جرير عن ليث عن الحكم ومجاهد (قالا) (١) : قال أبو بكر: إن أخذتم أحدا من المشركين فأعطيتم به مُدّي دنانير (فلا) (٢) تفادوه (٣) .
Translation: اردو ترجمہ
حضرت حکم رحمہ اللہ اور حضرت مجاہد رحمہ اللہ سے مروی ہے کہ حضرت ابوبکر رضی اللہ عنہ نے ارشاد فرمایا اگر مشرکین میں سے تم کسی کا فدیہ لو، اور تمہیں دو مد دینار دیئے جائیں تو فدیہ کو مت وصول کرو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب السير/حدیث: 35472]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 35472، ترقيم محمد عوامة 33929)
← Previous Hadith (33928) Back to Bab Next Hadith → (33930)