٣٥٤٧٠ - حدثنا حفص بن غياث عن حجاج عن الحكم عن مقسم عن ابن عباس قال: كتب رسول اللَّه صلى الله عليه و آله وسلم كتابًا بين المهاجرين والأنصار أن يعقلوا معاقلهم وأن يفدوا (عانيتهم) (١) بالمعروف والإصلاح بين المسلمين (٢) .
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما سے مروی ہے کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے مہاجرین اور انصار کو لکھا کہ ان کے قتل کے معاملہ میں دیت دیں، اور ان کے قیدیوں کے لیے اچھے طریقہ سے فدیہ وصول کیا جائے گا اور مسلمانوں کے درمیان (معاملات کی) اصلاح کی جائے گی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب السير/حدیث: 35470]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 35470، ترقيم محمد عوامة 33927)