٣٥٤٦٩ - حدثنا أبو معاوية عن الأعمش عن عمرو بن مرة عن أبي عبيدة عن عبد اللَّه قال: لما كان يوم بدر قال رسول اللَّه صلى الله عليه و آله وسلم:"ما تقولون في هؤلاء الأسارى؟" قال: ثم قال:" (لا ينفلتن) (١) أحد منهم إلا بفداء أو ضربة عنق" (٢) .
Translation: اردو ترجمہ
حضرت عبد اللہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ بدر والے دن نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے ارشاد فرمایا ان قیدیوں کے بارے میں تمہاری کیا رائے ہے؟ پھر فرمایا: ان میں سے کسی کو بھی آزاد نہ کیا جائے گا مگر فدیہ لے کر یا پھر اس کو قتل کردیا جائے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب السير/حدیث: 35469]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 35469، ترقيم محمد عوامة 33926)