☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 33923
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 33923
حدیث نمبر: 33923 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٥٤٦٦ - حدثنا وكيع عن سفيان عن أبي الجويرية وعاصم بن كليب الجرمي أن عمر بن عبد العزيز فدى رجلًا من المسلمين من (جَرْمٍ) (١) من أهل الحرب بمائة ألف.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عاصم بن کلیب رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ: حضرت عمر بن عبدالعزیز نے مسلمانوں میں سے ایک شخص کا فدیہ دیا، اھل حرب میں سے (شدۃ اور قوت والے) ایک لاکھ دراھم کے ساتھ۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب السير/حدیث: 35466]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 35466، ترقيم محمد عوامة 33923)
پچھلی حدیث → (33922) باب پر واپس ← اگلی حدیث (33924)