☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 33917
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 33917
حدیث نمبر: 33917 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٥٤٦٠ - حدثنا ابن إدريس عن هشام عن الحسن قال: إذا (رحلوا) (١) بإذن الإمام أخذ الخمس، وكان لهم ما بقي، وإذا رحلوا بغير إذن الإمام (فهم) (٢) أسوة الجيش.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت حسن رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ اگر لشکر امام کی اجازت کے ساتھ کوچ کرے تو ان کے غنیمت میں سے خمس نکالا جائے گا اور باقی ان کو ملے گا، اور اگر امام کی اجازت کے بغیر کوچ کریں تو وہ جیش کے مثل ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب السير/حدیث: 35460]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 35460، ترقيم محمد عوامة 33917)
پچھلی حدیث → (33916) باب پر واپس ← اگلی حدیث (33918)