☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 33915
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 33915
حدیث نمبر: 33915 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٥٤٥٨ - حدثنا عيسى بن يونس عن عمرو عن الحسن قال: قال رسول اللَّه صلى الله عليه و آله وسلم:"أيما سرية أغارت بغير أذن (أميرها) (١) فهو غلول" (٢) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت حسن رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: جو لشکر بھی امیر کی اجازت کے بغیر حملہ کرے تو وہ خیانت اور دھوکا دینے والے ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب السير/حدیث: 35458]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 35458، ترقيم محمد عوامة 33915)
پچھلی حدیث → (33914) باب پر واپس ← اگلی حدیث (33916)