☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 33910
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 33910
حدیث نمبر: 33910 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٥٤٥٣ - حدثنا يزيد بن هارون عن هشام بن حسان قال: إذا التقى الزحفان فليس للرجل أن يحمل بغير إذن إمامه.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ہشام بن حسان رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ جب دو لشکر آمنے سامنے (پیش قدمی کریں) ہوجائیں تو کسی شخص کو اس بات کی اجازات نہیں ہے کہ وہ امیر کے اذن کے بغیر سوار ہوجائے (سوار ہو کر نکل جائے)۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب السير/حدیث: 35453]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 35453، ترقيم محمد عوامة 33910)
پچھلی حدیث → (33909) باب پر واپس ← اگلی حدیث (33911)