☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 33902
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 33902
حدیث نمبر: 33902 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٥٤٤٥ - حدثنا وكيع قال: (ثنا) (١) شعبة عن الحكم عن إبراهيم أن ⦗٤٠٧⦘ قومًا قدموا على علي يوم الجمل بعد الوقعة فقال: هؤلاء (المحرومون) (٢) فأقسم لهم (٣) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم سے مروی ہے کہ جنگ جمل کے دن کچھ لوگ حضرت علی رضی اللہ عنہ کے پاس لڑائی کے بعد حاضر ہوئے، حضرت علی رضی اللہ عنہ نے فرمایا یہ محرومین ہیں، (آپ نے قرآن پاک کی آیت للسائل والمحروم کی طرف اشارہ فرمایا) پھر ان کو غنیمت میں سے حصہ عطا فرمایا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب السير/حدیث: 35445]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 35445، ترقيم محمد عوامة 33902)
پچھلی حدیث → (33901) باب پر واپس ← اگلی حدیث (33903)