☽ 11 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 33895
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 33895
حدیث نمبر: 33895 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٥٤٣٧ - حدثنا زيد بن حباب قال: حدثني بن أبي ذئب عن القاسم بن عباس عن عبد اللَّه بن (نيار) (١) عن عروة عن عائشة أن رسول اللَّه صلى الله عليه و آله وسلم أتى بظبية خرز (٢) ، فقسهما للحرة والأمة (٣) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے پاس ایک تھیلی لائی گئی، آپ نے ان کو آزاد خواتین اور باندیوں میں تقسیم فرمایا، حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا فرماتی ہیں کہ: میرے والد محترم بھی آزاد اور غلام پر تقسیم فرماتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب السير/حدیث: 35437]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 35437، ترقيم محمد عوامة 33895)
پچھلی حدیث → (33894) باب پر واپس ← اگلی حدیث (33896)