٣٥٤٠٦ - حدثنا ابن عيينة عن الأسود بن قيس وإبراهيم بن المنتشر عن ابن الأقمر قال: أغارت الخيل بالشام فأدركت العراب من يومها، وأدركت (الكوادن) (١) ضحى الغد، فقال ابن أبي (خميصة) (٢) : لا أجعل من أدرك كمن لم ⦗٣٩٧⦘ يدرك، فكتب إلى عمر، فقال عمر: هبلت الوادعي أمه، لقد اذكر (ت) (٣) به، أمضوها على ما قال (٤) .
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابن الاقمر سے مروی ہے کہ گھڑ سواروں نے شام پر دھاوا بولا، اس دن عربی گھوڑے پائے گئے، اگلے دن دوپہر کو ترکی النسل گھوڑے پائے گئے، حضرت ابن ابی خمیصہ نے فرمایا: جس نے پایا ہے میں اس کو اس کے برابر نہ بتاؤں گا جس نے نہیں پایا، حضرت عمر رضی اللہ عنہ کو خط لکھا گیا، حضرت عمر رضی اللہ عنہ نے ارشاد فرمایا وادعی کی ماں اس کو گم پائے، اس کے متعلق ذکر کیا گیا ہے، جو کچھ کہا گیا ہے اس پر چلو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب السير/حدیث: 35406]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 35406، ترقيم محمد عوامة 33865)