☽ 11 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Musannaf Ibn Abi Shaibah

Hadith No.: 33864
Books← Musannaf Ibn Abi Shaibah← Chapters← Bab← Hadith No. 33864
٣٥٤٠٥ - حدثنا وكيع قال: (حدثنا) (١) محمد بن راشد عن سليمان بن موسى قال: كتب أبو موسى إلى عمر: إنا لما فتحنا (تستر) (٢) أصبنا خيلًا عراضًا، فكتب إليه: إن تلك البواذين (فما قارف) (٣) منها العتاق فاسهم، وألغ ما سوى ذلك (٤) .
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابو موسیٰ رضی اللہ عنہ نے حضرت عمر رضی اللہ عنہ کو خط لکھا کہ جب ہم نے مقام تستر فتح کیا تو ہمیں غنیمت میں کچھ براذین گھوڑے ملے ہیں حضرت عمر رضی اللہ عنہ نے تحریر فرمایا براذین گھوڑوں میں جو عمدہ ہیں تو ان کو حصہ دو، اور جو ان کے علاوہ ہیں وہ بےکار ہیں، ان کے لیے حصہ نہیں [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب السير/حدیث: 35405]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 35405، ترقيم محمد عوامة 33864)
← Previous Hadith (33863) Back to Bab Next Hadith → (33865)