☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 33846
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 33846
حدیث نمبر: 33846 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٥٣٨٦ - حدثنا وكيع قال: (ثنا) (١) (٢) أسامة (بن) (٣) زيد عن مكحول قال: أسهم رسول اللَّه صلى الله عليه و آله وسلم للفرس سهمين وللرجل سهمًا (٤) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت مکحول رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے گھوڑ سوار کے لیے دو اور پیادہ کے لیے ایک حصہ مقرر فرمایا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب السير/حدیث: 35386]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 35386، ترقيم محمد عوامة 33846)
پچھلی حدیث → (33845) باب پر واپس ← اگلی حدیث (33847)