☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 33843
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 33843
حدیث نمبر: 33843 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٥٣٨٣ - حدثنا وكيع قال: حدثنا العمري عن نافع عن ابن عمر أن رسول اللَّه صلى الله عليه و آله وسلم] (١) حين قسم للفرس سهمين وللرجل سهمًا فكان للرجل ولفرسه ثلاثة أسهم (٢) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما سے مروی ہے کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم جب گھوڑے کے لیے دو اور اس کے سوار کے لیے ایک حصہ مقرر فرماتے تو گھوڑ سوار کے لیے تین حصے ہوجاتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب السير/حدیث: 35383]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 35383، ترقيم محمد عوامة 33843)
پچھلی حدیث → (33842) باب پر واپس ← اگلی حدیث (33844)