☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 33842
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 33842
حدیث نمبر: 33842 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٥٣٨٢ - حدثنا محمد بن فضيل ووكيع عن حجاج عن أبي صالح عن ابن عباس أن رسول اللَّه صلى الله عليه و آله وسلم [جعل للفارس ثلاثة أسهم، سهمًا له، واثنين لفرسه (١) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما سے مروی ہے کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے گھوڑ سوار کو تین حصے عطا فرمائے، ایک حصہ اس کے لیے اور دو اس کے گھوڑے کے لیے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب السير/حدیث: 35382]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 35382، ترقيم محمد عوامة 33842)
پچھلی حدیث → (33841) باب پر واپس ← اگلی حدیث (33843)