☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 33838
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 33838
حدیث نمبر: 33838 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٥٣٧٨ - حدثنا وكيع قال: ثنا الحسن بن صالح عن الشيباني أن سعد بن مالك غزا (بقوم) (١) من اليهود فرضخ لهم (٢) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت شیبانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ حضرت سعد بن مالک رضی اللہ عنہ یہود کے چند لوگوں کو جہاد کے لیے لے گئے پھر آپ نے ان کو تھوڑا سامال بھی عطا کیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب السير/حدیث: 35378]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 35378، ترقيم محمد عوامة 33838)
پچھلی حدیث → (33837) باب پر واپس ← اگلی حدیث (33839)