☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 33836
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 33836
حدیث نمبر: 33836 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٥٣٧٦ - حدثنا وكيع قال: ثنا سفيان عن ابن جريج عن الزهري أن النبي صلى الله عليه و آله وسلم كان يغزو باليهود فيسهم لهم كسهام المسلمين (١) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
امام زہری رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم یہودیوں کو جہاد کے لیے لے جایا کرتے تھے اور ان کے لیے مسلمانوں کے حصوں کی طرح حصہ مقرر فرماتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب السير/حدیث: 35376]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 35376، ترقيم محمد عوامة 33836)
پچھلی حدیث → (33835) باب پر واپس ← اگلی حدیث (33837)