☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 33812
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 33812
حدیث نمبر: 33812 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٥٣٥٢ - حدثنا (محمد بن) (١) مصعب عن الأوزاعي قال: سألت الزهري عن العدو إذا ظهر عليهم (أيقتل) (٢) علوجهم؟ قال: كان عمر يقتل العلوج إذا ظهر ⦗٣٨٢⦘ عليهم ويسبون مع ذلك (٣) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت اوزاعی رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ میں نے امام زہری رحمہ اللہ سے دشمن کے بارے میں سوال کیا کہ جب ان پر غلبہ ہوجائے تو کیا ان کے پیامبر کو بھی قتل کردیا جائے گا؟ آپ رضی اللہ عنہ نے فرمایا: کہ حضرت عمر رضی اللہ عنہ پیامبر کو قتل کردیتے تھے جب ان پر فتح حاصل ہوجاتی۔ اور ان کو قیدی بنا لیتے تھے اس کے ساتھ۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب السير/حدیث: 35352]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 35352، ترقيم محمد عوامة 33812)
پچھلی حدیث → (33811) باب پر واپس ← اگلی حدیث (33813)