☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 33801
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 33801
حدیث نمبر: 33801 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٥٣٤١ - حدثنا عبد الرحيم بن سليمان عن عبيد اللَّه عن نافع عن أسلم مولى عمر أن عمر كتب إلى عماله ينهاهم عن قتل النساء والصبيان وأمرهم بقتل من جرت عليه (الموسى) (١) (٢) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت اسلم رحمہ اللہ جو حضرت عمر رضی اللہ عنہ کے آزاد کردہ غلام ہیں فرماتے ہیں کہ حضر ت عمر رضی اللہ عنہ نے اپنے گورنروں کو خط لکھ کر انہیں عورتوں اور بچوں کے قتل کرنے سے منع کیا۔ اور ان کو حکم دیا کہ وہ بالغوں کو قتل کردیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب السير/حدیث: 35341]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 35341، ترقيم محمد عوامة 33801)
پچھلی حدیث → (33800) باب پر واپس ← اگلی حدیث (33802)