☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 33794
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 33794
حدیث نمبر: 33794 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٥٣٣٤ - حدثنا جرير بن عبد الحميد عن ليث عن مجاهد قال: لا يقتل في الحرب الصبي ولا (المرأة) (١) ولا الشيخ الفاني، ولا يحرق الطعام ولا النخل ولا تخرب البيوت، ولا يقطع الشجر المثمر.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت لیث رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ حضرت مجاہد رحمہ اللہ نے ارشاد فرمایا: کہ نہیں قتل کیا جائے گا جنگ میں بچوں کو نہ ہی عورتوں کو اور نہ ہی بہت بوڑھے کو۔ نہ ہی کھانا جلایا جائے گا اور نہ ہی کھجور کے درخت کو، اور گھروں کو برباد بھی نہیں کیا جائے گا اور نہ ہی پھلدار درخت کو کاٹا جائے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب السير/حدیث: 35334]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 35334، ترقيم محمد عوامة 33794)
پچھلی حدیث → (33793) باب پر واپس ← اگلی حدیث (33795)