☽ 12 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Musannaf Ibn Abi Shaibah

Hadith No.: 33775
Books← Musannaf Ibn Abi Shaibah← Chapters← Bab← Hadith No. 33775
٣٥٣١٥ - حدثنا وكيع قال: ثنا سفيان عن صالح مولى التوأمة عن أبي هريرة قال: قال رسول اللَّه صلى الله عليه و آله وسلم:"أمرت أن أقاتل الناس حتى يقولوا: لا إله إلا اللَّه، فإذا قالوا: لا إله إلا اللَّه، حرمت علي دماؤهم وأموالهم إلا بحقها، وحسابهم على اللَّه" (١) .
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: کہ مجھے حکم دیا گیا ہے کہ میں لوگوں سے قتال کروں یہاں تک کہ وہ کلمہ لا الہ الا اللہ پڑھ لیں۔ جب انہوں نے کلمہ لا الہ الا اللہ پڑھ لیا تو مجھ پر ان کی جانیں اور ان کا مال حرام ہوگیا مگر اللہ کے کسی حق کی وجہ سے، اور ان کا حساب اللہ کے ذمہ ہوگا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب السير/حدیث: 35315]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 35315، ترقيم محمد عوامة 33775)
← Previous Hadith (33774) Back to Bab Next Hadith → (33776)