٣٥٢٨٣ - حدثنا وكيع قال: ثنا صالح بن (أبي) (١) الأخضر عن الزهري عن عروة عن أسامة بن زيد قال: بعثني النبي صلى الله عليه و آله وسلم إلى قرية يقال لها: (يُبْنَى) (٢) فقال:"ائتها صباحا ثم (حرق) (٣) " (٤) .
Translation: اردو ترجمہ
حضرت اسامہ بن زید رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے مجھے ایک بستی کی طرف بھیجا جس کا نام یبنی تھا۔ آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: تم صبح کے وقت وہاں پہنچنا پھر اس کو جلا دینا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب السير/حدیث: 35283]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 35283، ترقيم محمد عوامة 33744)