☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 33732
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 33732
حدیث نمبر: 33732 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٥٢٧١ - حدثنا عبد الرحيم عن أشعث عن الحسن قال: إذا قاتلتم المشركين فادعوهم.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضر ت اشعث رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ حضرت حسن بصری رحمہ اللہ نے ارشاد فرمایا: جب تم مشرکین سے قتال کرنے لگو تو پہلے ان کو اسلام کی دعوت دو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب السير/حدیث: 35271]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 35271، ترقيم محمد عوامة 33732)
پچھلی حدیث → (33731) باب پر واپس ← اگلی حدیث (33733)