٣٥٢٦٧ - حدثنا وكيع ثنا شعبة عن غالب العبدي عن رجل من بني نمير عن أبيه عن جده أو جد أبيه أن رسول اللَّه صلى الله عليه و آله وسلم قال:"لا (تقاتل) (١) (القوم) (٢) حتى تدعوهم" (٣) .
Translation: اردو ترجمہ
قبیلہ بنو نمیر کے ایک شخص اپنے والد کے دادا سے نقل کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے ان سے ارشاد فرمایا: تم کسی بھی قوم سے قتال مت کرنا یہاں تک کہ ان کو دعوت دینا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب السير/حدیث: 35267]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 35267، ترقيم محمد عوامة 33728)