٣٥٢٦٦ - حدثنا وكيع قال: ثنا عمر بن ذر عن (١) إسحاق بن عبد اللَّه بن أبي طلحة عن علي أن النبي صلى الله عليه و آله وسلم بعثه في سرية فقال لرجل عنده:"الحقه ولا تَدعُهُ من خلفه فقل: إن رسول اللَّه صلى الله عليه و آله وسلم يأمرك (أن) (٢) تنتظره"، قال: فانتظره حتى جاء فقال:"لا تقاتل القوم حتى تدعوهم" (٣) .
Translation: اردو ترجمہ
حضرت علی رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے انہیں ایک لشکر میں بھیجا اور آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے اپنے پاس موجود ایک آدمی سے کہا: اس سے مل جاؤ اور تم اس کو پیچھے م سے مت پکارنا۔ اور یوں کہنا۔ بلاشبہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے تمہیں انتظار کرنے کا حکم دیا ہے۔ آپ رضی اللہ عنہ نے انتظار کیا یہاں تک کہ وہ شخص آگیا اور کہا: تم اس قوم سے قتال مت کرنا یہاں تک کہ تم ان کو دعوت دو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب السير/حدیث: 35266]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 35266، ترقيم محمد عوامة 33727)