☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 33715
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 33715
حدیث نمبر: 33715 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٥٢٥٤ - حدثنا عبد اللَّه بن نمير عن أبي جعفر عن الربيع عن أبي العالية: ﴿إِلَّا أَنْ تَتَّقُوا مِنْهُمْ تُقَاةً﴾ [آل عمران: ٢٨] ، قال: التقية باللسان وليس بالعمل.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ربیع رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ حضرت ابو العالیہ رحمہ اللہ نے اس آیت کی تفسیر میں ارشاد فرمایا: ترجمہ: مگر یہ کہ تم بچنا چاہو ان کے شر سے کسی قسم کا بچنا۔ کہ تقیہ کرنا زبان سے ہوتا ہے عمل سے نہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب السير/حدیث: 35254]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 35254، ترقيم محمد عوامة 33715)
پچھلی حدیث → (33714) باب پر واپس ← اگلی حدیث (33716)