☽ 15 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 33713
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 33713
حدیث نمبر: 33713 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٥٢٥٢ - حدثنا مروان عن عوف عن الحسن قال: التقية جائزة للمؤمن إلى يوم القيامة، إلا أنه كان لا يجعل في (القتل) (١) تقية.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عوف رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ حضرت حسن بصری رحمہ اللہ نے ارشاد فرمایا: تقیہ کرنا مومن کے لیے قیامت کے دن تک جائز ہے مگر یہ کہ وہ کسی کو قتل کرنے میں تقیہ نہیں کرسکتا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب السير/حدیث: 35252]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 35252، ترقيم محمد عوامة 33713)
پچھلی حدیث → (33712) باب پر واپس ← اگلی حدیث (33714)