☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 33712
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 33712
حدیث نمبر: 33712 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٥٢٥١ - حدثنا عبد الرحمن بن مهدي عن عمر بن عطية قال: سمعت أبا جعفر يقول: التقية لا تحل (إلا كما تحل) (١) الميتة للمضطر.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عمر بن عطیہ رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت ابو جعفر رحمہ اللہ کو یوں فرماتے ہوئے سنا کہ تقیہ حلال نہیں ہے مگر اس طرح جیسا کہ مردار مجبور کے لیے حلال ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب السير/حدیث: 35251]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 35251، ترقيم محمد عوامة 33712)
پچھلی حدیث → (33711) باب پر واپس ← اگلی حدیث (33713)