☽ 11 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Musannaf Ibn Abi Shaibah

Hadith No.: 33696
Books← Musannaf Ibn Abi Shaibah← Chapters← Bab← Hadith No. 33696
٣٥٢٣٥ - حدثنا عبد اللَّه بن نمير قال: ثنا هشام بن عروة عن أبيه أن النبي صلى الله عليه و آله وسلم أقطع الزبير أرضا من أرض بني النضير فيها نخل، وأن أبا بكر أقطع الزبير (الجرف) (١) ، وأن عمر أقطعه العقيق أجمع (٢) .
Translation: اردو ترجمہ
حضرت عروہ بن زبیر رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے بنو نضیر کی زمینوں میں سے ایک زمین کا حضرت زبیر رضی اللہ عنہ کو مالک بنادیا۔ اس زمین میں کھجور کے درخت بھی تھے۔ اور حضرت ابوبکر رضی اللہ عنہ نے حضرت زبیر رضی اللہ عنہ کو دریا کے کنارے زمین کا مالک بنایا۔ اور حضرت عمر رضی اللہ عنہ نے ان کو ایک پوری وادی کا مالک بنایا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب السير/حدیث: 35235]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 35235، ترقيم محمد عوامة 33696)
← Previous Hadith (33695) Back to Bab Next Hadith → (33697)