٣٥٢٣٤ - حدثنا حفص بن غياث عن هشام بن عروة عن أبيه قال: أقطع رسول اللَّه صلى الله عليه و آله وسلم أرضًا من أرض بني النضير فيها نخل (وشجر) (١) وأقطع أبو بكر وعمر (٢) .
Translation: اردو ترجمہ
حضرت عروہ بن زبیر رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے بنو نضیر سے حاصل ہونے والی زمینوں میں سے ایک ٹکڑا جس میں کھجور کے درخت اور دوسرے درخت تھے بانٹ دی اور حضرت ابوبکر رضی اللہ عنہ اور حضرت عمر رضی اللہ عنہ نے بھی بانٹ دی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب السير/حدیث: 35234]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 35234، ترقيم محمد عوامة 33695)