☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 33684
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 33684
حدیث نمبر: 33684 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٥٢٢٣ - حدثنا وكيع قال: ثنا مصعب بن سليم قال: سمعت أنس بن مالك (يقول: إن أبا موسى أراد أن يستعمل البراء بن مالك) (١) فأتى فقال له البراء بن مالك: أعطني سيفي (وترسي) (٢) ورمحي (٣) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت انس بن مالک رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ حضرت ابو موسیٰ اشعری رحمہ اللہ نے حضرت براء بن مالک رضی اللہ عنہ کو امیر بنانے کا ارادہ کیا تو آپ رضی اللہ عنہ نے انکار کردیا اور حضرت براء بن مالک رضی اللہ عنہ نے ان سے فرمایا: مجھے میری تلوار، میری ڈھال اور میر انیزہ دے دو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب السير/حدیث: 35223]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 35223، ترقيم محمد عوامة 33684)
پچھلی حدیث → (33683) باب پر واپس ← اگلی حدیث (33685)