حَدَّثَنَا ابْنُ فُضَيْلٍ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ عُبَيْدٍ، عَنْ أَبِيهِ، قَالَ:" كُنَّا نُصَلِّي مَعَ النُّعْمَانِ يَعْنِي ابْنَ بَشِيرٍ الْمَغْرِبَ فَمَا يَخْرُجُ آخِرُنَا حَتَّى يَبْدَأَ بِالْعِشَاءِ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت عبد الرحمن بن عبید اپنے والد سے روایت کرتے ہیں کہ ہم حضرت نعمان بن بشیر کے ساتھ مغرب کی نماز ادا کرتے، ہمارا آخری آدمی ابھی مسجد سے باہر نہیں نکلتا تھا کہ عشاء کا وقت ہو جاتا تھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصلوات/حدیث: 3382]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 3382، ترقيم محمد عوامة 3368)