☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 33635
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 33635
حدیث نمبر: 33635 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٥١٧٣ - حدثنا حفص بن غياث عن أشعث عن الحسن وابن سيرين أنهما كرها بيع من يزيد إلا بيع المواريث والغنائم.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت اشعث رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ حضر ت حسن بصری رحمہ اللہ اور حضرت ابن سیرین رحمہ اللہ یہ دونوں حضرات زیادتی کرنے والی بیع کو مکروہ سمجھتے تھے۔ سوائے وراثت اور مال غنیمت کی بیع کے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب السير/حدیث: 35173]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 35173، ترقيم محمد عوامة 33635)
پچھلی حدیث → (33634) باب پر واپس ← اگلی حدیث (33636)