☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 33633
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 33633
حدیث نمبر: 33633 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٥١٧١ - حدثنا ابن عيينة عن ابن أبي نجيح عن مجاهد قال: لا بأس ببيع من يزيد، كذلك كانت تباع الأخماس.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابن ابی نجیح رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ حضرت مجاہد رحمہ اللہ نے ارشاد فرمایا: کہ زیادتی کی بیع میں کوئی حرج نہیں۔ اسی طرح خمس کے اموال فروخت کیے جاتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب السير/حدیث: 35171]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 35171، ترقيم محمد عوامة 33633)
پچھلی حدیث → (33632) باب پر واپس ← اگلی حدیث (33634)