٣٥١٦٧ - حدثنا وكيع قال: ثنا الأعمش عن إبراهيم قال: بدونا مع علقمة وكان عبد الرحمن بن أبي ليلى قريبًا منا.
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ ہم لوگ حضرت علقمہ کے ساتھ صحرا میں مقیم ہوئے اور حضرت عبد الرحمن بن ابی لیلیٰ رحمہ اللہ بھی ان کے قریب ہی تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب السير/حدیث: 35167]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 35167، ترقيم محمد عوامة 33629)