٣٥١٦٥ - حدثنا وكيع قال: ثنا سفيان عن خالد عن معاوية بن (قرة) (١) قال: قال يقال: البداوة شهران، فمن زاد فهو (تعرب) (٢) .
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت خالد فرماتے ہیں کہ حضرت معاویہ بن قرہ رحمہ اللہ نے ارشاد فرمایا: یوں کہا جاتا تھا کہ خانہ بدوشی تو دو مہینہ تک ہوتی ہے اور جو اس سے زیادہ دیر تک رہے وہ دیہاتی بن جاتا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب السير/حدیث: 35165]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 35165، ترقيم محمد عوامة 33627)