☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 33621
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 33621
حدیث نمبر: 33621 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٥١٥٩ - حدثنا وكيع عن عمران بن (حدير) (١) عن أبي مجلز قال: لما أسلم الهرمزان و (الفيرزان) (٢) قال (لهما) (٣) عمر: (إنما بكما) (٤) الجزية، إن الإسلام لحقيق أن يعيذ من الجزية (٥) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابو مجلز رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ جب ہرمزان اور فیرزان اسلام لے آئے تو حضر ت عمر رضی اللہ عنہ نے ان دونوں سے فرمایا: بیشک تم دونوں پر جزیہ ہوگا۔ اگرچہ اسلام کا حق تو یہ ہے کہ وہ جزیہ سے بچا لے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب السير/حدیث: 35159]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 35159، ترقيم محمد عوامة 33621)
پچھلی حدیث → (33620) باب پر واپس ← اگلی حدیث (33622)