عَلِيٍّ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا حَفْصٌ، عَنْ عَمْرِو بْنِ مَرْوَانَ، قَالَ: سَأَلْتُ أَبِي , قُلْتُ: صَلَّيْتَ مَعَ عَلِيٍّ فَأَخْبِرْنِي كَيْفَ كَانَ يُصَلِّي الْعِشَاءَ؟ قَالَ:" كَانَ يُصَلِّي الْعِشَاءَ إِذَا غَابَ الشَّفَقُ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت عمرو بن مروان کہتے ہیں کہ میں نے اپنے والد سے کہا کہ آپ نے حضرت علی رضی اللہ عنہ کے ساتھ نماز پڑھی ہے، آپ مجھے یہ بتائیں کہ وہ عشاء کی نماز کس وقت پڑھا کرتے تھے؟ انہوں نے فرمایا کہ جب شفق غائب ہو جاتا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصلوات/حدیث: 3375]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 3375، ترقيم محمد عوامة 3361)