☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 33605
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 33605
حدیث نمبر: 33605 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٥١٤٣ - حدثنا عيسى بن يونس عن الأوزاعي أن عمر بن عبد العزيز أوصى عامله في الغزو أن لا يركب دابة إلا دابة تضبط سيرها، أضعف دابة في الجيش.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
امام اوزاعی رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ حضرت عمر بن عبد العزیز رحمہ اللہ نے لشکر پر مقرر امیر کو وصیت فرمائی کہ وہ کسی جانور پر سوار نہیں ہوگا۔ مگر ایسے جانور پر کہ جس کی چال لشکر میں موجود تمام جانوروں سے سست ہو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب السير/حدیث: 35143]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 35143، ترقيم محمد عوامة 33605)
پچھلی حدیث → (33604) باب پر واپس ← اگلی حدیث (33606)