عُمَرَ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ عُمَرَ كَتَبَ إِلَى أَبِي مُوسَى:" أَنْ صَلِّ الْعِشَاءَ إِلَى ثُلُثِ اللَّيْلِ فَإِنْ أَخَّرْتَ فَإِلَى الشَّطْرِ وَلَا تَكُنْ مِنَ الْغَافِلِينَ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت عروہ فرماتے ہیں کہ حضرت عمر نے حضرت ابو موسیٰ کو خط لکھا کہ عشاء کی نماز کو تہائی رات تک ادا کر لو یا زیادہ دیر کرنی ہو تو آدھی رات تک ادا کر لو اور غافلین میں سے مت ہو جانا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصلوات/حدیث: 3372]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 3372، ترقيم محمد عوامة 3358)