☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 33578
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 33578
حدیث نمبر: 33578 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٥١١٥ - حدثنا وكيع قال: ثنا ربيع بن حسان عن أمه قالت: كان علي يقسم فينا الورس والزعفران (١) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ربیع بن حسان رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ میری والدہ نے فرمایا: کہ حضرت علی رضی اللہ عنہ ہمارے درمیان ہلدی اور زعفران تقسیم فرماتے تھے۔ اور ایک مرتبہ حضرت علی رضی اللہ عنہ حجرہ میں داخل ہوئے تو انہوں نے بکھرے ہوئے دانوں کو دیکھا تو آپ رضی اللہ عنہ نے ان کو جمع کرنا شروع کردیا اور یوں فرما رہے تھے۔ اے آل علی رضی اللہ عنہ! تم سیر ہوگئے! [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب السير/حدیث: 35115]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 35115، ترقيم محمد عوامة 33578)
پچھلی حدیث → (33577) باب پر واپس ← اگلی حدیث (33579)