☽ 15 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 33565
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 33565
حدیث نمبر: 33565 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٥١٠١ - حدثنا إسماعيل بن شعيب السمان عن أم العلاء أن أباها انطلق بها إلى (علي) (١) ففرض لها في العطاء وهي صغيرة (٢) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت اسماعیل بن شعیب سمان رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ حضرت ام العلاء نے ارشاد فرمایا: کہ میرے والد مجھے حضرت علی رضی اللہ عنہ کے پاس لے کر گئے، تو آپ رضی اللہ عنہ نے میرے لیے عطیہ میں حصہ مقرر فرما دیا حالانکہ میں چھوٹی بچی تھی۔ اور آپ رضی اللہ عنہ نے فرمایا: وہ بچہ جو کھانا کھاتا ہو اور روٹی کے ٹکڑے کو چباتا ہو وہ اس عطیہ کا زیادہ حقدار ہے اس نومولود سے جو پستان چوستا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب السير/حدیث: 35101]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 35101، ترقيم محمد عوامة 33565)
پچھلی حدیث → (33564) باب پر واپس ← اگلی حدیث (33566)