☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 33561
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 33561
حدیث نمبر: 33561 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٥٠٩٧ - حدثنا وكيع قال: ثنا سفيان عن عمر بن محمد بن زيد عن أبيه عن جده أنه لما ولد (١) ألحقه عمر في مائة من العطاء (٢) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت محمد بن زید رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ ان کے والد حضرت زید رضی اللہ عنہ نے ارشاد فرمایا: کہ جب کسی کے بچہ پیدا ہوتا تو حضرت عمر رضی اللہ عنہ اس کے عطیہ میں سو درہم کا اضافہ فرما دیتے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب السير/حدیث: 35097]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 35097، ترقيم محمد عوامة 33561)
پچھلی حدیث → (33560) باب پر واپس ← اگلی حدیث (33562)