☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 33560
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 33560
حدیث نمبر: 33560 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٥٠٩٦ - حدثنا عباد بن (العوام) (١) عن هارون بن (عنترة) (٢) عن أبيه قال: شهدت عثمان (يتأنى) (٣) بأعطيات الناس إن قيل له: إن فلانة (تلد) (٤) الليلة، فيقول: كم أنتم انظروا، فإن ولدت غلامًا أو جارية أخرجها مع الناس (٥) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عنترہ رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ میں حضرت عثمان کے پاس حاضر تھا آپ رضی اللہ عنہ لوگوں کے عطیات میں توقف کرتے تھے۔ اگر آپ رضی اللہ عنہ سے کہا جاتا: کہ فلاں عورت نے رات کو بچہ پیدا کیا تو آپ رضی اللہ عنہ فرماتے: ذرا ٹھہرو، اس نے بچے کو جنم دیا ہے یا بچی کو، اس کا پتہ جلد چل جائے گا اور خبر معروف ہوجائے گی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب السير/حدیث: 35096]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 35096، ترقيم محمد عوامة 33560)
پچھلی حدیث → (33559) باب پر واپس ← اگلی حدیث (33561)