☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 33556
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 33556
حدیث نمبر: 33556 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٥٠٩١ - حدثنا حميد بن عبد الرحمن عن (حسن) (١) عن سماك عن عياض الأشعري: أن عمر كان يرزق العبيد والإماء والخيل (٢) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عیاض اشعری رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ حضرت عمر رضی اللہ عنہ غلاموں، باندیوں اور گھوڑوں کی ماہانہ تنخواہ دیا کرتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب السير/حدیث: 35091]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 35091، ترقيم محمد عوامة 33556)
پچھلی حدیث → (33555) باب پر واپس ← اگلی حدیث (33557)