☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 33553
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 33553
حدیث نمبر: 33553 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٥٠٨٨ - حدثنا ابن عيينة عن عمرو عن الحسن بن محمد عن (مخلد) (١) الغفاري أن ثلاثة مملوكين شهدوا بدرا فكان عمر يعطي كل رجل منهم كل سنة: ثلاثة آلاف (ثلاثة آلاف) (٢) (٣) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت مخلد الغفاری رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ تین غلام غزوہ بدر میں شریک ہوئے پس حضرت عمر رضی اللہ عنہان میں سے ہر ایک کو ہر سال تین تین ہزار عطا کرتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب السير/حدیث: 35088]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 35088، ترقيم محمد عوامة 33553)
پچھلی حدیث → (33552) باب پر واپس ← اگلی حدیث (33554)