☽ 15 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 33552
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 33552
حدیث نمبر: 33552 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٥٠٨٧ - حدثنا غسان بن (مضر) (١) عن سعيد بن يزيد عن أبي نضرة عن جابر قال: لما ولي (عمر) (٢) الخلافة فرض الفرائض، ودون الدواوين، وعرف العرفاء، قال جابر: فعرفني على أصحابي (٣) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت جابر رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ جب حضرت عمر رضی اللہ عنہ کو خلافت ملی تو آپ رضی اللہ عنہ نے حصے مقرر فرمائے۔ اور دیوان مدوّن کروائے۔ اور نگران مقرر کیے۔ حضرت جابر رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں۔ آپ رضی اللہ عنہ نے مجھے میرے ساتھیوں پر نگران بنایا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب السير/حدیث: 35087]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 35087، ترقيم محمد عوامة 33552)
پچھلی حدیث → (33551) باب پر واپس ← اگلی حدیث (33553)