☽ 15 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 33548
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 33548
حدیث نمبر: 33548 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٥٠٨٣ - حدثنا محمد بن بكر عن ابن جريج قال: أخبرني أبي أن عمر بن الخطاب فرض لجبير بن مطعم (وضربائه) (١) أربعة آلاف أربعة آلاف (٢) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابن جریج رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ میرے والد نے فرمایا: کہ حضرت عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ نے حضرت جبیربن مطعم رضی اللہ عنہ اور ان کے ہم عمروں کے لیے چا رچار ہزار مقرر فرمائے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب السير/حدیث: 35083]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 35083، ترقيم محمد عوامة 33548)
پچھلی حدیث → (33547) باب پر واپس ← اگلی حدیث (33549)