☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 33546
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 33546
حدیث نمبر: 33546 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٥٠٨١ - حدثنا وكيع قال: (ثنا) (١) محمد بن قيس قال: حدثتني والدتي أم الحكم أن عليا ألحقها في مائة من العطاء (٢) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت محمد بن قیس رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ میری والدہ حضرت ام حکم رضی اللہ عنہا فرماتی ہیں کہ حضرت علی رضی اللہ عنہ نے ان کے عطیہ میں سو درہم ملا دیے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب السير/حدیث: 35081]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 35081، ترقيم محمد عوامة 33546)
پچھلی حدیث → (33545) باب پر واپس ← اگلی حدیث (33547)