☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 33534
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 33534
حدیث نمبر: 33534 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٥٠٦٩ - حدثنا الفضل بن دكين قال: ثنا عباد قال: أخبرني مكحول قال: في مكاتب أسره العدو فاشتراه رجل من التجار (فكاتبه) (١) قال: يؤدي (مكاتبة) (٢) الأول ثم يؤدي (مكاتبة) (٣) الآخر.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عباد رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ حضرت مکحول رحمہ اللہ نے ارشاد فرمایا: اس مکاتب غلام کے بارے میں جس کو دشمن نے قید کرلیا، کسی تاجر نے اس کو خرید کر پھر مکاتب بنادیا تو اس کا کیا حکم ہوگا؟ آپ رحمہ اللہ نے فرمایا: وہ غلام سب سے پہلے والے آقا کا مال کتابت ادا کرے گا اور پھر دوسرے تاجر کا مال کتابت ادا کرے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب السير/حدیث: 35069]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 35069، ترقيم محمد عوامة 33534)
پچھلی حدیث → (33533) باب پر واپس ← اگلی حدیث (33535)