☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 33519
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 33519
حدیث نمبر: 33519 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٥٠٥٣ - حدثنا جرير عن منصور قال: حدثت أن أبا بكر سجد سجدة الشكر (١) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت منصور رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ مجھے بیان کیا گیا ہے کہ حضرت ابوبکر رضی اللہ عنہ نے سجدئہ شکر ادا کیا اور حضرت ابراہیم رحمہ اللہ اس کو مکروہ سمجھتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب السير/حدیث: 35053]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 35053، ترقيم محمد عوامة 33519)
پچھلی حدیث → (33518) باب پر واپس ← اگلی حدیث (33520)